پاکستان مایہ ناز کھلاڑی اور سابق کپتان مصباح الحق چیف سلیکٹر عہدہ چھوڑ دیا
لاہور (پی پی اے)پاکستان مایہ ناز کھلاڑی اور سابق کپتان مصباح الحق چیف سلیکٹر عہدہ چھوڑ دیا پریس کانفرنس قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا آئندہ دس سال میں دس دس کمنٹمنٹ ہیں اس لیے عہدہ سے چھوڑ رہا ہوں