دادو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا سندھ کے تفریحی سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن کا امکانی دورہ
دادو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا سندھ کے تفریحی سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن کا امکانی دورہ سندھ حکومت گورکھ ہل انتظامیہ سميت ضلع انتظامیہ کی دوڑین لگ گئی جوہی شہر سمیت کاچھو، واہی پاندھی سے گذرنے والی سڑکوں کی صفائی مرمت کے کام میں تیزی سے دن رات جاریگورکھ ہل اسٹیشن کی ترقی تفریحی سہولیات کے لئے اربوں روپے جاری ہوتے ہیں، گورکھ بچاؤ ایکشن کامیٹی رہنما چیف جسٹس کی جانب سے نیب کو تحقیقات کے احکامات کے باوجود تین برسوں میں تحقیقات ختم نا ہوئی، گورکھ بچاؤ ایکشن کامیٹی رہنما چیف جسٹس کے گورکھ پہنچنے کے امکان پر سندھ حکومت سمیت گورکھ اتھارٹی ضلع انتظامیہ دادو اپنی 13 برس کی نااہلی کرپشن چھپانے کے لئے سرگرم ہوگئے ہیں، گورکھ بچاؤ ایکشن کامیٹی رہنما