پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

‏پنجاب حکومت کا لاہورکے17علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانےکافیصلہ

‏پنجاب حکومت کا لاہورکے17علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانےکافیصلہ.انسدادکمیٹی برائےکورونانےاسمارٹ لاک ڈاؤن کی منظوری دےدی.‏انارکلی،مزنگ،گلشن راوی،ڈی ایچ فیز6ایل سیکٹرمیں لاک ڈاؤن لگایاجائےگا،ذرائع.‏کیولری گراؤنڈ،ڈی ایچ اےAAبلاک،ایچ بی ایف سی سوسائٹی بی بلاک میں لاک ڈاؤن ہوگا

‏نیومسلم ٹاؤن سی بلاک،Aسیکٹر،عسکری الیون کےکچھ علاقوں میں لاک ڈاؤن ہوگا،ذرائع.‏رضا،سکندر،عمربلاکس،گارڈن ٹاؤن میں ٹیپوبلاک اوربابربلاک میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا‏کوروناکی دوسری لہرپہلی سےزیادہ مہلک اورخطرناک ہے،

Leave A Reply

Your email address will not be published.