بلوچستان کوئٹہ پنجگور سے اغواء ہونے والے چھ افراد 27 روز گزرنے کے باوجود بازیاب نہ ہوسکےچھ فارسی بولنے والے افراد کو 11 اکتوبر کو نامعلوم افراد نے پنجگور سے اغواء کیا تھا چھ افراد کو شہر کے اندر سے نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کرلیاتھا
اغواء ہونے والے افراد کے بازیابی کیلئے کارروائیاں جاری ہے۔
مغویوں کی بازیابی کیلئے کارروائیوں کے دوران تاحال کوئی کامیبابی نہیں ملی ہےمغویوں کا تعلق کراچی سے بتایا جاتاہے۔پنجگور پولیس