حسن ابدال وزیر اعظم عمران خان کے استقبال کی تیاریاں چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایات سیل اکبر خان تنولی کا دورہ

حسن ابدال وزیر اعظم عمران خان کے استقبال کی تیاریاں
چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایات سیل اکبر خان تنولی کا دورہ
حسن ابدال ریلوے سٹیشن پر انتظامات کا جائزہ لیا۔
ڈی سی او نے انھیں انتظامات کے متعلق بریفنگ دی319ملین کی لاگت سے تعمیر ہونیوالا پاکستان کا پہلا جدید ریلوے سٹیشن افتتاح وزیر اعظم عمران خان کریں گےوفاقی حکومت کی جانب سے حسن ابدال کی عوام کے لیے تحفہ خاص ہے، اکبر خان تنولی
آنے والے دنوں میں میگا پروجیکٹس کے ذریعے حسن ابدال تیزی سے ترقی کریگا

Comments (0)
Add Comment