سندھ ہائیکورٹ شہری تاریخ میں سب سے انوکھا کیس لے کر عدالت پہنچ گیا10 گرام تک چرس پینے کی اجازت دی جائے

سندھ ہائیکورٹ شہری تاریخ میں سب سے انوکھا کیس لے کر عدالت پہنچ گیا10 گرام تک چرس پینے کی اجازت دی جائے، شہری عدالت پہنچ گیا10 گرام چرس پینے اور رکھنے کی اجازت سے دینے کیلئے درخواست کی سماعت عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی عدالت کا درخواست گزار پر اظہار برہمی یہ آپ کیسی درخواست لیکر آئے ہیں، کیا آپ چاہتے ہیں ملک میں سب لوگ چرس پینا شروع کر دیں؟ جسٹس محمد علی مظہربتائیں آپ پر کتنا جرم عائد کی کیا جائے، عدالت میں غریب آدمی ہوں، مفاد عامہ کی درخواست لیکر آیا ہوں، غلام اصغر سائین 10 گرام چرس رکھنے پر جرمانہ بھی ختم کیا جائے، درخواست گزار چرس شریف لوگ پیتے ہیں، جنہیں پولیس تنگ کرتی ہے، غلام اصغر سائین دنیا کے بیشتر ممالک میں چرس پینے کی اجازت ہے، غلام اصغر درخواست گزار آپ کو پینا ہے تو ان ممالک میں چلیں جائیں، یہاں اجازت نہیں، عدالتایسی درخواستیں عدالت میں کیوں لیکر آتے ہیں؟ جسٹس محمد علی مظہرچرس پینے کی اجازت دینے سے ملک کی آمدنی بڑھے گی، ریونیو بنے گا، درخواست گزارنہیں چاہئیے ایسا ریونیو، آمدنی بڑھانے کے اور بھی جائز طریقے ہوتے ہیں، جسٹس محمد علی مظہردرخواست میں وزارت قانون وفاق و دیگر کو فریق بنایا گیا تھا

Comments (0)
Add Comment