گوجرانوالہ کب میرٹ پر تھانوں میں فیصلے ہوں گے اور کب لوگوں کو اٹھانا میں انصاف ملے گا عوام کی سروے رپورٹ لوگوں نے اپنے بیان میں کہا کہ کب میل پر فیصلے تھانوں میں ہوں گے اور کب لوگوں کو میرے پر فیصلہ ملے گا انصاف ملے گا تھانوں میں رہ چکی شفارش اور رشوت اور اس کے علاوہ وہ لوگوں پر جھوٹے مقدمے اور اصل حقیقی محل پر ساحل کی داد رسی نہیں ہوتی جو سچ بولتا ہے اس کو جھوٹ سمجھا جاتا ہے جو جھوٹ بولتا ہے جاتا ہے یہ کب تھانوں میں تبدیلی ہو گی جب کسی کو انصاف ملے گا اور آگے لوگوں نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ تبدیلی کلچر سر میں کتنی بار ہوا دعا اور تھانہ کلچر میں تبدیلی ادھر کا ایس ایچ اوز لگا دیا گیا ادھر کا ایس ایچ او دل لگا دیا گیا اس طرح تبدیلی نہیں ہوتی تھانوں میں میٹر پر فیصلے نہیں ہوتے اور میٹر پر فیصلے تب ہی ہوتے ہیں جب کسی سے رشوت نہ دی جائے اور سفارش نہ مانی جائے تو سیر پر فیصلے ہوتے ہیں جو کوئی درخواست دیتا تو سائے سے بھی پیسے بٹورے جاتے ہیں مگر اس کو کہا جاتا ہے کہ تم دونوں فریق صلح کرلو نہیں تو آپ دونوں کے اوپر ساتھ بن جا کر جیل میں بھیج دوں گا جناب والا یہ کا کا تھا نو کا معمول بارش کا ہے ہے اور تھانہ کلچر کی تبدیلی کرنے کا کوئی فائدہ نہیں تھانہ کلچر کی تبدیلی تب ہی ہے کہ جب میڈم پر فیصلے ہو اور میٹنگ پر لوگوں کی داد رسی ہو تو پھر ہیں تھانہ کلچر کی تبدیلی کو کیا جاتا ہے جب سائل غریب آدمی تھا نہ جاکر درخواست دیتا ہے پہلے بہار تھانہ کیا اس سے رشوت دینا ہے اور ان کو پکڑ نے جانا ہے سب سے پہلے کئے رشوت لیتے ہیں اس کے بعد جب خوشی کی باری آتی ہے تو تفشیش بھی ساحل سے اس وقت تو لگتا ہے اور بطور کا مجرم سے بھی رشوت لے دیتا ہے جو بھاری رشوت دے اس کے حق میں رپورٹ بھی بن جاتی ہے اور اس کے مجرم کے حق میں بیان بھی دیا جاتا ہے اور جناب والا ساحل جو ذلیل و خوار تھانوں کے چکر لگا لگا کر ہو جاتا ہے جناب والا یہ کب تک چلے گا اور کب لوگوں نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہا کہ جناب والا یہ کب تک اس طرح ہی ذلیل و خوار ہونگے تھانوں میں اکثر دیکھا گیا ہے کہ سیاسی فون اور مجرم کی پشت پنائی اور جناب والا اس کے علاوہ رشوت روز کا معمول بن چکی ہے اس کے خلاف کوئی بھی نوٹس نہیں لیتا جناب والا اس کے بارے میں سوچا جائے اس کے بارے میں بھی غور کیا جائے اور ہم اپیل اور درخواست کرتے ہیں وزیر اعلی پنجاب سے اور آئی جی پنجاب سے سے کہ اس کے بارے میں نوٹس لیا جائے اور اس کو کو درست کیا جائے اور ان کی دادرسی ہو اور انصاف ملے اور جناب والا جھوٹوں کا کا خاتمہ کیا جائے اس کے بارے میں زیر غور کیا جائے نوٹس لینے کی اپیل بیل