احتساب عدالت میں شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کے خلاف آشیانہ ریفرنس کی سماعتعدالت نے نیب کے گواہوں کو دوبارہ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردیشہباز شریف کی جانب سے نواز ایڈووکیٹ نے پیش ہوکر حاضری مکمل کروائیعدالت میں جیل حکام نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو پیش کیاآشیانہ ریفرنس میں 5 گواہوں کے بیانات قلمبند کرچکی ہےآشیانہ ریفرنس پر مزید کاروائی 16 نومبر تک ملتوی کردی گئی