شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بکتر بند گاڑی میں پیش کرنے کا معاملہوم سیکرٹری اور جیل سپرنٹینڈنٹ نے رپورٹ احتساب عدالت جمع کروا دی

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بکتر بند گاڑی میں پیش کرنے کا معاملہوم سیکرٹری اور جیل سپرنٹینڈنٹ نے رپورٹ احتساب عدالت جمع کروا دیجیل سے ملزم کو عدالت پیش کرنا جوڈیشل پولیس افسران کی ذمہ داری ہے ۔ہوم ڈپیاٹمنٹ کی رپورٹملزم کی حفاظت کے لیے جیسا مناسب سمجھ اس گاڑی میں پیش کرتے ہیں ۔ رپورٹجوڈیشل افسران قانون اور اپنے ایس او پیز کے مطابق ملزمان کو پیش کرتے ہیں ۔ہوم سیکرٹریکس ملزم کو کونسی گاڑی پہ پیش کرنا ہے یہ سب جوڈیشل افسران کی ذمہ داری ہے۔ہوم سیکرٹریشہباز شریف اور حمزہ شہباز کا معاملے بھی جوڈیشل افسران کی سپرد ہے۔ہوم سیکرٹریہوم سیکرٹری ڈپیاٹمنٹ سے کوئی ملزمان کو پیش کرنے سے متعلق ہدایات نہیں دی جاتی ۔ہوم سیکرٹریجیل میں شہباز شریف کو میڈیکل کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔جیل سپرٹینڈنٹ کا جوابشہباز شریف کے میڈیکل چیک اپ اور میڈکل رپورٹس بھی کروائی گئیں ہیں۔جواب

Comments (0)
Add Comment