وزیراعلی بلوچستان نواب جام کمال خان نے
مشیر اقلیتی امور دنیش کمار کی تجویز پر دیوالی کے پرمسرت موقعہ پر حکومت بلوچستان کے ھندو ملازمین اور پینشنر کے لئے ایڈوانس تنخواہ اور پینشن کی منظوری دے دی
مورخہ 14,15 نومبر کو ھفتہ اتوار کی عام تعطیل کے ساتھ مورخہ 16 نومبر کو بھی ھندو ملازمین کے لئے عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا