پنجاب حکومت کا لاہورکے17علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانےکافیصلہ.انسدادکمیٹی برائےکورونانےاسمارٹ لاک ڈاؤن کی منظوری دےدی.انارکلی،مزنگ،گلشن راوی،ڈی ایچ فیز6ایل سیکٹرمیں لاک ڈاؤن لگایاجائےگا،ذرائع.کیولری گراؤنڈ،ڈی ایچ اےAAبلاک،ایچ بی ایف سی سوسائٹی بی بلاک میں لاک ڈاؤن ہوگا
نیومسلم ٹاؤن سی بلاک،Aسیکٹر،عسکری الیون کےکچھ علاقوں میں لاک ڈاؤن ہوگا،ذرائع.رضا،سکندر،عمربلاکس،گارڈن ٹاؤن میں ٹیپوبلاک اوربابربلاک میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگاکوروناکی دوسری لہرپہلی سےزیادہ مہلک اورخطرناک ہے،