اہور پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف متحرک،کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی

لاہور پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف متحرک،کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی،03موٹرسائیکل چورگینگ گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے4 موٹر سائیکلیں،موبائل فونز اور اسلحہ برآمد،گرفتار ملزمان میں سرغنہ ارشد،مجیب اور کاشف شامل،مقدمات درج مزید تفتیش جاری..ملزمان ریکارڈیافتہ ہیں, دوران تفتیش ملزمان کا مزید وارداتوں کا انکشاف،،انسپکٹر جاوید جٹکرائم کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے.ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد

Comments (0)
Add Comment