میڈیا ٹاک مزار اقبال(ق) لیگ انشاء اللہ پانچ سال تک حکومت کیساتھ رہیگی ‘چوہدری محمدسروراتحادیوں میں اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے ‘گور نر پنجاباپوزیشن کے کسی رکن کی گر فتاری کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں ‘چوہدری محمدسروراپوزیشن چاہتی ہے کہ تحر یک انصاف کی حکومت ختم ہوجائے ‘چوہدری محمدسرورکس کو اقتدارمیں لانا ہے فیصلہ عوام کے ووٹ سے ہی ہوگا ‘چوہدری محمدسروراپوزیشن جلسے جلوس کر نے کی بجائے عام انتخابات کا انتظار کرے ‘چوہدری محمدسروراپوزیشن کے ملکی ترقی کیلئے کوئی تجویز ہیں تو وہ ضرور دیں ‘چوہدری محمدسروراپوزیشن احتساب کے خاتمے کیلئے مذاکرات چاہتی ہے توایسا نہیں ہوگا ‘گور نر پنجابنیب سمیت تمام ادارے مکمل آزادی کیساتھ کام کر رہے ہیں’چوہدری محمدسروراپوزیشن کے خلاف مقدمات یہ لوگ ایک دوسرے کیخلاف بناتے رہے’چوہدری محمدسرورسیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتے’عوام نے اپوزیشن بیانہ مستردکر دیا ‘چوہدری محمدسرورالیکشن2023سے پہلے کسی صورت نہیں ہوں گے ‘چوہدری محمدسرور