سپریم کورٹ، کراچی سرکلر ریلوے کیس کی سماعتسپریم کورٹ نےچیف سیکرٹری سندھ اورسیکریٹری ریلویزکواظہارِوجوہ کا نوٹس جاری کردی.سیکرٹری ریلویز اور چیف سیکرٹری سندھ کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکمسیکرٹری ریلویز اورچیف سیکرٹری سندھ بتائیں کراچی سرکلر ریلوے کا منصوبہ کیوں فعال نہیں ہوا، عدالتکیوں نہ سیکرٹری ریلویزاورچیف سیکرٹری سندھ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، عدالتہم سب کو بلائیں گے، ضرورت پڑی تو وزیراعظم کو بھی بلالیں گے، چیف جسٹسکراچی سرکلر ریلوے فعال کرنے کے حکم پرعملدرآمد کیوں نہیں کیا گیا؟ چیف جسٹسسپریم کورٹ، کراچی سرکلر ریلوے کیس کی سماعت 2 ہفتوں کیلئے ملتوی