چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا کرِیکس ایریا کا دورہ۔ ترجمان پاک بحریہسجاول میں بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز آمد پر کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل زاہد الیاس نے چیف آف دی نیول اسٹاف کا استقبال کیا۔ ترجمان پاک بحریہ

نیول چیف نے جنوب مشرقی سرحد کے ساتھ موجود اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور وہاں تعینات افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔ ترجمان پاک بحریہامیرالبحر کو کرِیکس ایریا میں درپیش خطرات اور پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔ ترجمان پاک بحریہنیول چیف نے مشکل موسمی حالات اور دشوار گزار علاقے میں فرائض کی انجام دہی پرجوانوں کے حوصلے اور عزم کو سراہا۔ ترجمان پاک بحریہملکی بحری سرحدوں کے دفاع میں جذبے کے ساتھ ساتھ ہتھیاروں اور آلات کا بھرپور استعمال بھی اہمیت کا حامل ہے. نیول چیفبحری سرحدوں کا دفاع پاک بحریہ کی اولین ذمہ داری ہے اور پاک بحریہ اس کے لئے ہمہ وقت تیار ہے ۔ امیرالبحر

Comments (0)
Add Comment