راولپنڈی تھانہ آر اے بازار پولیس کی اہم کاروائی، پتنگ فروش گرفتار، ہزاروں پتنگیں اور سینکڑوں ڈوریں برآمد، مقدمہ درج

راولپنڈی تھانہ آر اے بازار پولیس کی اہم کاروائی، پتنگ فروش گرفتار، ہزاروں پتنگیں اور سینکڑوں ڈوریں برآمد، مقدمہ درج
ملزم کے قبضہ سے 3000 پتنگیں اور 300کیمیکل ڈوریں برآمد ہوئیں، ایس ایچ اوایس ڈی پی او کینٹ کے زیرنگرانی ایس ایچ او آر اے بازار نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کے دوران پتنگ فروش ایم عبدالخالق کو گرفتار کیا، پولیسایس پی پوٹھوہار سید علی کی ایس ڈی پی او کینٹ، ایس ایچ او آر اے بازار اور ٹیم کو شاباش، پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائیاں تیزی کی ہدایتپتنگ بازی ایک خطرناک کھیل ہے، اس خطرناک کھیل کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی، ایس پی پوٹھوہار سید علی۔

Comments (0)
Add Comment