شاہ محمود قریشی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی مشترکہ پریس کانفرنسبھارت دہشت گردوں کوتربیت اوراسلحہ فراہم کررہا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آربھارت اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کرنےکی اجازت دےرہاتھا، وزیرخارجہبھارت کالعدم تنظیموں کا کنسورشیم بنارہا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آرمصدقہ اطلاعات ہیں بھارت نے ایک سیل بنایاہے جس کا کام سی پیک منصوبوں کونقصان پہنچانا ہے، وزیرخارجہہمارے پاس ناقابل تردیدشواہد ہے را اور ڈی آئی اے پاکستان میں دہشت گردی کو فنانس کر رہی ہیں،وزیرخارجہان کالعدم تنظیموں کوپاکستان نے شکست دی ، وزیرخارجہان کالعدم تنظیموں کواسلحہ، گولا بارود دیاجارہاہے،پاکستان میں کارروائیوں کیلئے اکسایاجارہا ہے، وزیرخارجہ