بھکر شہر کی 15گلیوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈوان لگا دیا گیا

  • بھکر شہر کی 15گلیوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈوان لگا دیا گیا ،ڈپٹی کمشنر کرونا کی دوسری لہر 57کیسز سامنے آگئے متاثرین میں سے 4 مریضوں کی حالت تشویشناک ،ڈی ایچ کیو ایڈمٹ متاثرین میں سے باقی کو ہوم کورئٹائن کردیا گیا ،اب تک کرونا سے ضلع بھر میں 10 مریض وفات پاچکے ہیں ،محلہ چمنی ،محلہ گڈولہ ان کے گھروں کےباہرہیلتھ ،ریونیو ،پولیس کی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں ہیں ،
    محلہ کی سطح پر کمیٹیوں کو ایکٹو کردیا گیا ہے کسی بھی ہنگانی صورتحال سے نمنٹے کےلئے 3 کورئٹائن سنڑ بنا دئیے گئے ،ٹیکنکل کالج ،ڈگری کالج ،فاطمتہ ہسپتال ،فعال کردئیے گئے ،
    ضلع کی چاروں تحصیلوں میں سرکاری ہسپتالوں میں کرونا وارڈز میں تمام سہولیات موجود ہیں ،تمام اسسٹنٹ کمشنرز اپنی اپنی تحصیل میں کرونا سے خبردار کرتے ہوئے مساجد میں شہریوں کو حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کےلئے اعلانات بھی کرارہے ہیں ،،
Comments (0)
Add Comment