ہارون آباد تھانہ سٹی پولیس ان ایکشن
بدکاری کے اڈہ سے 4 بھنورے اور ایک تتلی گرفتارتھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس ان ایکشن بدکاری کے اڈہ سے 4 بھنورے اور ایک تتلی کو گرفتار کرلیا مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے تھانہ سٹی پولیس نے عاطف مجید ولد عبدالمجید قوم ملک سکنہ الحبیب کالونی جس نے اپنے گھر میں کوئی رہائش نہ رکھی ہے اس نے اپنے گھر میں قحبہ خانہ بنا رکھا ہے دیگر جگہوں سے عورتوں کو بلوا کر بدکاری کا اڈہ چلاتا ہے اس وقت بھی اس کے گھر میں عورتیں اور مرد موجود ہیں اگر فوری طور پر ریڈ کیا جائے تو ملزمان پکڑے جا سکتے ہیں جس پر سب انسپکٹر محمد اکرم شاکر نے ہمراہ ملازمین اور لیڈی کانسٹیبل کے ہمراہ ریڈ کیا تو مکان میں چار مرد اور ایک عورت موجود تھے جو بدکاری کے لئے معاوضہ طے کر رہے تھے جن میں عاطف مجید ولد عبدالمجید قوم ملک سکنہ الحبیب کالونی،عثمان ولد عبدالرشید قوم بھٹی سکنہ بسم اللہ کالونی،عمار فاروق ولد فاروق اعظم قوم بھٹی سکنہ ہاشم کالونی،وسیم سجاد ولد محمد اسماعیل قوم آرائیں سکنہ 59 فور آر،ثمینہ بی بی زوجہ سفیان قوم جٹ سکنہ ہاشم کالونی شامل ہیں بذریعہ لیڈی کانسٹیبل ثمینہ بی بی کی تلاشی لینے پر بدکاری کے عوض مذکوریہ سے 1000 روپے 500، 500 روپے والے 2 نوٹ برآمد ہوئے اور عاطف مجید کی تلاشی لینے پر مذکورہ سے 500 روپے 100، 100 روپے والے 5 نوٹ برآمد ہوئے جسے روبروگواہان ساجد علی کانسٹیبل،محمد طیب کانسٹیبل بذریعہ علیحدہ فرد قبضہ پولیس میں لے لیا گیا تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے