حضرت خواجہ غلام فرید سالانہ عرس حضرت خواجہ غلام فرید کے 123ویں سالانہ عرس کی تقریبات شروع صوفی بزرگ شاعر حضرت خواجہ غلام فرید کے عرس کی تقریبات 3 روز جاری رہیں گیایک ہزار پولیس اہلکار سکیورٹی پر مامور، داخلی و خارجی راستوں کی سخت چیکنگ کورنا کے پیشِ نظر عرس کی تقریبات محدود، زائرین کے داخلے پر پابندی عائد