گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیر اعلی عثمان بزدار کے درمیان رابطہ گورنر پنجاب اور وزیر اعلی نے مشاورت کے بعد کل ہونے والا اوورسیز کنونشن منسوخ کر دیاصوبہ بھر میں کرونا ایس او پیز ہر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے اقدامات کو مزید موثر بنانے کا فیصلہکنونشن 26 نومبر کو گورنر ہاؤس میں ہونا تھا مہمان خصوصی صدر مملکت عارف علوی تھےکرونا کے ایشو پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہی کیا جائے گا ،گورنر پنجاب/وزیراعلیگورنر پنجاب کا اپوزیشن کو بھی کرونا کی وجہ سے جلسے نہ کرنے کا مشورہ .وائس چیرمین اورسیز کمیشن وسیم رامے کی بھی گورنر پنجاب سے ملاقاتوسیم رامے نے بھی کرونا خطرات کی وجہ سے گورنر اور وزیر اعلی کے فیصلہ کو سراہا