چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جوائنٹ سیکرٹری افتخار احمد باجوہ کی ملاقات۔اس موقع پر چیف جسٹس کووکلاء کو درپیش مسائل اور ججز کی روٹیشن کے حوالے سے پاس کی جانے والی قرار داد کے بارے میں آگاہ کیاگیا اس حوالے سے جوائنٹ سیکرٹری افتخار احمد باجوہ نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا وکلاء کو درپیش مسائل چیف جسٹس کو پیش کیئے گے اس کے ساتھ ساتھ ماتحت عدالیہ کے تمام ججز کو دوسرے اضلاع میں تبدیل کرنے (ججز روٹیشن) کے حوالے سے اسلام آباد بار کونسل ،اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے متفقہ طور پر منظور کی جانے والی قرار داد کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا وکلاء کی جانب سے ہائی کورٹ کو منتقلی جو کہ سپریم کورٹ کے پاس ہو رہی ہے اسی طرح ایف ایٹ کچہری ہائی کورٹ میں منتقل ہورہی ہے تو اس میں وکلاء کے لئے چیمبرز کینٹین اور لائبریریز ہونی چاہیے وکلا کے لیے ہاؤسنگ سوسائٹی ہونی چاہیے جیسے چیف جسٹس گلزار احمد کے چیمبر میں دو گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات میں چیف جسٹس گلزار احمد نے جوائنٹ سیکرٹری افتخار احمد باجوہ کو یقین دہانی کروائی کہ عدلیہ اپنی آئینی ذمہ داریاں آزادانہ