ترکی سے غیر قانونی مقیم پاکستانی بے دخل ترکی میں غیر قانونی مقیم 32پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیاملک بدرکیےگئےافرادٹی کے710پراستنبول سےاسلام آباد پہنچے،ایئرپورٹ ذرائعامیگریشن اہلکاروں کی ڈی پورٹ 6 افراد کو گھرجانےکی اجازت،بے دخل 26افرادایف آئی اے کےانسدادانسانی اسمگلنگ سیل منتقل،ایئرپورٹ ذرائع