ملائیشئن کمپنی پروٹون کی گاڑی ایکس 70 کی پاکستان میں نمائش 18 دسمبر کو ہوگی
اسی دن گاڑی کی قیمت بھی طے ہوگی
پروٹون نے کراچی میں پلانٹ لگایا ہوا ہے اور کمپنی کے تمام مقامی طور پر تیار کردہ پروٹون گاڑیاں ملک میں جون 2021 سے دستیاب ہوں گیملائیشئن وزیراعظم مہاتیر محمد کے دورہ پاکستان کے دوران وزیراعظم عمران خان اور مہاتیر محمد نے معاہدے پر دستخط کئے تھے