سیشن کورٹ میں عوامی ملی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کیخلاف اندارج مقدمہ کی درخواست پر .ماعت,عدالت نے کیس کے متعلق تحریری نوٹس جاری کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی کو طلب کر لیا,عدالت نے محمود خان اچکزئی کو ذاتی احثییت میں طلب کر لیا.عدالت نے آئندہ سماعت پر متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او الزام علیہ کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا.عدالت نے ایس پی ہیڈ کوارٹر سے 24 دسمبر کے لیے تمام تفصیلات طلب کر لی.ایڈیشنل سیشن جج رضوان عزیز نے کیس پر سماعت کی
درخواست گزار تنویر ارشد نے .سابق کوآرڈینیٹر پاکستان بار کونسل محمد مدثر کی وساطت سے کیس دائر کیا.پشاور ہائی کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ کے کچھ سابقہ فیصلہ جات موجود ہیں جسکی روشنی میں الزام علیہ کو سسنا لازمی ہوتا ہے، عدالت.عوامی ملی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے تیرہ دسمبر کے جلسہ میں پنجابیوں کیخلاف نفرت انگیز تقریر کی، درخواست گزار.عدالت نے تھانہ لاری اڈہ سے رپورٹ طلب کر لی۔