ایس ایچ او انسپیکٹر سکندر غلام مصطفی کی SIP آفتاب احمد اور دیگر اسٹاف کے ہمراہ کاروائی,دوران پیٹرولنگ مضر صحت مین پوری فروش بنام عابد مگسی کو گرفتار کرلیا
گرفتار مین پوری فروش کے قبضے سے 2 کٹے جن میں تیار شدہ 600 مضر صحت مین پوری جبکہ 30 کلو گرام خام مال برآمد کرلیا گیا,ہٹڑی پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف گٹکا اینڈ مین پوری ایکٹ 2019 کے تحت مقدمہ درج کرل