اسلام آباد میں ڈکیت وفاقی پولیس سے بے قابو دندیہاڑے ڈکیتی کی وارداتیں وفاقی پولیس کے سپہ سالاروں کے لیے سوالیہ نشان اسلام آباد جیولرز میلوڈی میں واردات کا معاملہ دو لڑکے بھکاری بن کر جیولر شاپ کے اندر داخل ہوئےشاپ میں لوٹنے کی کوشش کی تو دکاندار نے مزاحمت کی مزاحمت پر ملزمان نے فائر کردیا جس سے ایک شخص زخمی ہوگیا ڈکیت باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ڈی آئی جی آپریشن وقار الدین سید نے وقوعہ کا نوٹس لے کر ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کے علاؤہ ایس پی سٹی کو سرزد وقوعہ کے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت