بیوروکریسی میں گریڈ 20 میں اور گریڈ 21 میں ترقیوں کا معاملہ بورڈ 4 جنوری سے 6 جنوری کے درمیان ہو گا

بیوروکریسی میں گریڈ 20 میں اور گریڈ 21 میں ترقیوں کا معاملہ,بورڈ 4 جنوری سے 6 جنوری کے درمیان ہو گا,پہلے روز پی ایس پی، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، سیکرٹیریٹ، انفارمیشن گروپ کی ترقیاں زیرغوردوسرے روز کسٹم، ان لینڈ ریوینو ایم ائی ایس، فارن، پاکستان آڈٹ اینڈ اکاوئنٹس ، ریلوے، پوسٹل سروس، کامرس شامل.پولیس سروس گریڈ 21 میں ترقی کے لیے 20 ڈی آئی جیز پینل میں موجود.پولیس سروس گریڈ 20 میں ترقی کے لیے 47 ایس ایس پیز پینل میں موجود.صوبائی چیف سیکرٹریز، آئی جیز پولیس سنٹرل سلیکشن بورڈ کا حصہ ہونگے.بورڈ کی صدارت چئیرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن زاہد سعید کریں گے

Comments (0)
Add Comment