ایک لاکھ 30 ہزار 112 شکایات کا ازالہ کیا گیا، وفاقی محتسب طاہر شہباز.اگر کوئی فیصلے سے مطمئن نا ہوتو نظرثانی کی درخواست دے سکتا ہے، وفاقی محتسب پچھلے سال ہمیں ایک لاکھ 33 ہزار 521 شکایات موصول ہوئی تھیں، وفاقی محتسب کورونا کے باوجود ہمارے دفاتر ایس او پیز کے ساتھ مسلسل کھلے رہے ہیں، وفاقی محتسب ڈاک کے ذریعے، موبائل ایپ، علاقے کے آفس میں شکایت درج کرائی جاسکتی ہے، وفاقی محتسب.وفاقی محتسب ادارہ عام شہریوں کی اداروں کیخلاف شکایات حل کرتا ہے،وفاقی محتسب ہماری کوشش ہوتی ہے 60 دن میں شکایات حل کریں، وفاقی محتسب طاہر شہبازشہری بغیر فیس اور بغیر وکیل کے اپنی شکایات کا اندراج کراسکتے ہیں، وفاقی محتسب370 اپیلیں صدر مملکت کوگئیں،300 سے زیادہ شکایات پر صدرنے ہم سے اتفاق کیا، وفاقی محتسب
ہم نے پنشن ریفارمز پر کام کیا، وفاقی محتسب طاہر شہبازملک میں بچوں کے لیے کوئی علیحدہ محتسب نہیں ہے، وفاقی محتسب.بچوں کے جرائم، سائبر جرائم بہت بڑھ گئے ہیں، وفاقی محتسب طاہر شہباز
سپریم کورٹ نے جیلوں کی اصلاحات کی ذمے داری سونپی ہے، ہر3 ماہ بعدرپورٹس پیش کرتے ہیں، وفاقی محتسب
اب تک سپریم کورٹ میں 8 رپورٹس پیش کرچکے ہیں، وفاقی محتسب طاہر شہباز.سوئی سدرن گیس کی شکایات اب 3 سے 4 گناہ بڑھ گئی ہے، وفاقی محتسب طاہر شہباز