گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کی پارٹی وفود سے گفتگو 26مارچ دور ہے پتہ نہیں پی ڈی ایم لانگ مارچ پر قائم رہتی بھی ہے یا نہیں۔چوہدری محمدسرور حکومت مضبوط ہے لانگ سے بھی لانگ مارچ کا سامنا کر نے کو تیار ہے ۔
سینیٹ انتخابات کیلئے بھی حکومت اور اتحادی جماعتیں ایک پیج پر ہیں ۔ پی ڈی ایم جماعتیں کبھی ایک پیج پر آئی ہیں اور نہ ہی آئندہ آئیں گی انشاء اللہ 3مارچ کو سینیٹ انتخابات کا معر کہ بھی پے پی ٹی آئی جیتے گی سیاسی مخالفین کے پاس کوئی نظر یہ اوراصول نہیں
پی ڈی ایم عارضی اتحاد ہے حکومتی مضبوطی کے بعد اپوزیشن کو سمجھ نہیں آرہی وہ اب کیا کر یں اداروں کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے اداروں کی مضبوطی ملک کی مضبوطی ہے,اپوزیشن کے پاس حکومتی مینڈیٹ تسلیم کرنے کے سوا اب کوئی آپشن نہیں وزیر اعظم عمران خان عام آدمی کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کر رہے ہیں صحت انصاف کارڈ جیسے منصوبے عوام دوستی کی عظیم مثال ہیں ۔ گور نر پنجاب کی وفود سے گفتگو