اسلام آباد(پی پی اے) بچت اسکیموں کے منافع پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں اضافہ ٹیکس میں اضافے کے سبب سرمایہ کاری متاثر ہونے کا خدشہ.فائلرز پر ٹیکس کی شرح 15 فیصد کر دی گئی.نان فائلرز پر ٹیکس کی شرح 30 فیصد کر دی گئی.ایک لاکھ منافع پر فائلرز 15 ہزار روپے ودہولڈنگ ٹیکس ادا کریں گے