بجلی ایک روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: نئی سہ ماہی میں بجلی ایک روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی فی یونٹ 75 پیسے مہنگی کردی. ذرائع کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ریلیف کی مدت رواں ماہ ختم ہو رہی ہے جو کہ ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ ریلف مل رہا ہے جس کے بعد ملک بھرکے لیے اگلے ماہ سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی ہونےکا امکان ہے۔

Comments (0)
Add Comment