اسلام آباد( پی پی اے) حکومت پاکستان کی طرف سے مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کے افسران کو ملنے والے اعزازات میں خاتون آفیسر کرنل شاھدہ جاوید کا نام بھی شامل ھے جنہیں تمخہ امتیاز سے نوازا گیا ان کے نام کی منظوری جی ایچ کیو کی سمری پر صدر پاکستان آصف علی زداری نے دی کرنل شاھدہ جاوید آئی سی ایم ایچ پی اے ایف ملٹری ھسپتال راولپنڈی سمیت آرمی اور ایئر فورس کے مختلف ہسپتالوں اور اداروں میں اہم عہدوں پر فرائض سرانجام دیتی رہی ہیں اس وقت بھی کرنل شاھدہ جاوید خیبرپختونخواہ کے ایک ملٹری ھسپتال میں خدمات سرانجام دے رھی ہیں انہوں نے 1994 میں پاک فوج میں کمیشن حاصل کیا، ان کو تمخہ امتیاز ملنے پر عزیز اقارب نے خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی