جشن میلاد النبیﷺ: سمبڑیال شہر کو برقی قمقموں اور خوبصورت روشنیوں سے سجانے کا سلسلہ جاری

سیالکوٹ (پی پی اے) سمبڑیال میں جشن میلاد النبیﷺ کے سلسلہ میں شہر کو برقی قمقموں، خوبصورت روشنیوں اور اسمائے مبارکہ سے سجانے کا سلسلہ جاری ہے اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی سمبڑیال عدنان بشیر وڑائچ کی خصوصی ہدایات پر شہر بھر میں خوبصورت سجاوٹ کے ذریعے رسول اللہﷺ سے محبت اور عقیدت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ جشن میلاد النبیﷺ کی آمد کے پیش نظر سمبڑیال کو مزید خوبصورت، دیدہ زیب اور روح پرور انداز میں سجایا جا رہا ہے

Comments (0)
Add Comment