طاہر حسین اندرابی نے سبکدوشی پر میڈیا کے تعاون اور حمایت کا شکریہ ادا کیا

اسلام آباد (پی پی اے) سبکدوش ہونے والے ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے سجاد حیدر خان کو دفتر خارجہ کے نئے ترجمان کے طور پر متعارف کرا دیا بدھ کو یہاں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران طاہر حسین اندرابی نے اپنے دورِ ترجمانی میں صحافیوں کی جانب سے ملنے والے تعاون اور حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ سجاد حیدر خان بریفنگ کے اختتام کے بعد ترجمان دفتر خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

Comments (0)
Add Comment