مری (پی پی اے)چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایجوکیشن مری ضیاء اللہ عباسی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے انہیں فوری طور پر لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ ضیاء اللہ عباسی کی جگہ نئے سی ای او ایجوکیشن کی تعیناتی کے حوالے سے محکمہ تعلیم کی جانب سے آئندہ پیش رفت متوقع ہے۔