پاک فوج کا کوہ پیما سید علی شاہ کی میت تلاش کرنے کا ریسکیو آپریشن مکمل

سوات (پی پی اے) پاک فوج نے کوہ پیما سید علی شاہ کے جسد خاکی کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا۔ فوج اور دیگر اداروں کے جوانوں نے کوہ پیما سید علی شاہ کا جسد خاکی سوات منتقل کردیا واضح رہے کہ کوہ پیما سید علی شاہ 17 جولائی کو کوہ پیمائی کے دوران گلیشیئرز میں لاپتہ ہوئے تھے، ان کی میت کئی روز سے فلک سر کی دشوار گزار چوٹی پر موجود تھی پاک فوج کی ریسکیو ٹیموں نے 5 ہزار 200 میٹر بلندی پر سید علی شاہ کا جسد خاکی تلاش کیا تھا، جبکہ میت کو سوات منتقل کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر روانہ کیا گیا تھا

Comments (0)
Add Comment