مانسہرہ انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا صورتحال کے پیش نظر مسلم لیگ (ن) کو جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے Read more
کوئٹہ لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلسے کے بعد بلوچستان میں کورونا کیسز میں 3 گنا اضافہ ہوا، سیاست کی بجائے ہمارے لئے عوام کا تحفظ زیادہ اہم ہے۔ Read more
کراچی گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام سے نوجوان چھوٹے اور بڑے کاروبار شروع کر سکتے ہیں Read more
اسلام آباد وزیراعظم نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر کام کیا ہے، پاکستان میں الیکٹرونک ووٹنگ لا رہے ہیں، اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بھی سسٹم لا رہے ہیں Read more
لاہور قومی احتساب بیورو (نیب) نے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب کے لیے اربوں روپے مالیت کی انتہائی مہنگی ادویات خریدنے کا نوٹس لے لیا Read more
لاہور عوام نے ڈبل سواری پر چالان کا تذکرہ تو سنا ہوگا لیکن لاہور میں موٹرسائیکل سوار کا نہ ڈبل نہ ٹرپل بلکہ 9 بچے بٹھانے پر چالان کٹ گیا۔ Read more
چیف جسٹس سندھ ہائی کوررٹ درخواست ضمانت کی سماعت ڈکیٹی کے مقدمہ میں ملوث ملزم بلا ل جہانگیر کی ایک لاکھ روپے کی ضمانت منظور Read more
راولپنڈی رنگ روڈ اکنامک زونز سے سرمایہ کاروں کو سہولت مہیا کی جاءے گی۔ طارق محمود مرتضیٰ راولپنڈی رنگ روڈ سے جڑواں شہروں کو ایک صاف ستھرا، صحتمند اور محفوظ ماحول فراہم ہو گا Read more