اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ملکی سیکیورٹی پر مامور فوجی جوانوں، پاک ایران سرحدی باڑ سمیت اہم دفاعی امور کےلیے گرانٹس کی منظوری دے دی Read more
دیر امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ثمرباغ میں والدہ محترمہ کی نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں۔ نماز جنازہ میں امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد، مولانا عبدلمالک، اور دیگر رہنماؤں کے علاؤہ مقامی لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ Read more