وزیراعظم عمران خان نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو اہم ہدف سونپتے ہوئے انھیں ہدایت کی ہے کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے جلسوں میں مدارس کے طلبہ کو شرکت سے روکا جائے۔ Read more
پاک ترک وزرائے خارجہ مذاکرات میں اقتصادی و تجارتی تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا، تعلیمی شعبہ میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ۔ Read more
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کو پاک ترک تعلقات کے استحکام کے اعتراف میں دوسرا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ہلال پاکستان عطا کیا Read more
خیبر پختونخوا کی تمام جامعات میں نئی بھرتی ہونے والے ملازمین کے لیے پینشن کی سہولت ختم کردی گئی Read more
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے گوجرانوالہ میں نئے بننے والے 500 بستروں سے زائد ہسپتال کے ایک بلاک کو جون 2021 تک مکمل فعال کرنے کا حکم دے دیا Read more
پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ کا دوسرا سہ فریقی اجلاس بدھ کو اسلام آباد میں ہوگا Read more
وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر کا استعفی مسترد کرتے ہوئے انھیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی Read more
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےخصوصی افراد کو ہنرمند بنانے کیلئے وفاقی وصوبائی حکومتوں اور سول سوسائٹی کے مابین باہمی تعاون کی ضرورت پر زور Read more