لاہورمتاثر ہونے والوں میں ایڈیشنل سیشن جج محمد آصف اور خاتون سول جج سمیرا جبار شامل، دونوں ججز نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔ دونوں ججز کی عدالتوں کو سیل کر دیا گیا Read more
اسلام آباد ملک میں عالمی وبا کورونا کی دوسری لہر کے پھیلاؤ کے بعد حکومت نے ملک میں جلسے، جلوسوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا جب کہ شادی ہالز میں ہونے والی تقاریب میں 300 سے زائد افراد شرکت نہیں کرسکیں Read more
اسلام آباد شبلی فراز نے گلگت بلتستان انتخابات کو شفاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے پہلے ہی دھاندلی کا راگ الاپنا شروع کر دیا تھا، ان کا ہمیشہ سے بیانیہ رہا کہ الیکشن وہی درست ہیں جس میں انہیں کامیابی ملے۔ Read more
لاہورایل ڈی اے کا شہر کے تمام انڈر پاسز کو خوبصورت بنانے کے لئے تزئین و آرائش کا فیصلہ، تمام انڈر پاسز کے پر کشش ڈیزائن تیار کرلئے گئے، Read more
اسکول بند کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا، سردیوں کی چھٹیاں بڑھانے کی تجویز ہے، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود* Read more