امریکی ریاست آریگون اور نیو میکسیکو میں لاک ڈاؤن کا اعلانامریکی ریاست آریگون اور نیو میکسیکو کے گورنرز نے کورونا وائرس کیسز میں اضافے کو دیکھتے ہوئے ایک مرتبہ پھر لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے Read more
اسلام اباد ، پنڈی بھٹیاں سے تعلق رکھنے والے بزرگ محمد حسین کو 120 روٹ کے ، ریس لگانے والے ٹیوٹا ہائی ایس ، گاڑی نمبر RIS 2073 , نے ٹکر مار کے شدید زخمی کر دیا اور جسے سہیل نامی ڈرائیور چلا رہا تھا Read more
11 سال سے پولیس کو چکمہ دینے والا قاتل گرفتار،کاہنہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم عابد عزیز کو گرفتارکیا Read more
لاہورانویسٹی گیشن پولیس کی بچھڑوں کو اپنے پیاروں سے ملوانے کی روایت برقرار۔انویسٹی گیشن پولیس کوٹ لکھپت نے لاپتہ ہونیوالی 13 سالہ رمشاء کو تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کر دیاگی Read more
لاہورایس پی اقبال ٹاؤن انویسٹی گیشن عبدالوہاب کی سربراہی میں مسلم ٹاؤن پولیس کی کارروائی۔چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2ملزمان سرغنہ گینگ عثمان عرف شانی اورعلی رضا گرفتار۔ Read more
انصاف عوام کی دہلیز پر انعام غنی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ اور عوام الناس کی پولیس سے متعلق شکایات کے ازالے کے لیے شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم مورخہ 2020-11-18 بروز بدھ بوقت 2 بجے دن تھانہ دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کر رہے ہیں. کھلی کچہری میں سائلین اپنے مسائل کے حل کے لیے اوقات کی پابندی کرتے ہوئے تشریف لائیں. Read more
اٹک (مرکزی سینئر نائب صدر فیڈرل یونین آف جرنلسٹس پاکستان صوفی فیصل بٹ سے ) تھانہ باہتر کی حدود میں قتل کے اشتہاری ملزم کی جائیداد عدالت کے حکم پر قرقی کی نیلامی کے دوران 2 گروپوں میں تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق ، 2 ملازمین سمیت 3افراد زخمی Read more
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 8 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔اس وقت جہلم میں 32 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض ہیں جن میں کرونا وائرس بیماری کی کوئی علامات نہیں ہیں ان افراد کو گھروں میں آئسولیٹ کیا گیا ہے Read more
گجرات ضلعی امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر ضیاء اللہ شاہ، محمد ادریس احمد امیر جماعت اسلامی پی پی 32 اور ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سید آصف ترمذی آف مہلوکھوکھر،سید شفقت نقوی ایڈووکیٹ سمیت معززین علاقہ کی نوید شاہ دنیا نیوز کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت Read more
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل بابرافتخار نے خبردار کیا ہے کہ نومبر اور دسمبر میں کراچی، لاہور اور پشاور میں بھارتی دہشت گردی کے بڑے واقعات کا خطرہ ہے۔ Read more