پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے شہر سے تجاوزات کے مکمل خاتمے کا سختی سے حکم دے دیا

کراچی( پی پی اے)ایڈمنسٹریٹر کراچی نے شہر سے تجاوزات کے مکمل خاتمے کا سختی سے حکم دے دیا سینئر ڈائیریکٹر انسداد تجاوزات سیل نے شہر سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے سخت آپریشن کا حکم دے دیا
شہر میں بیک وقت تین ڈسٹریکٹ کےچار مقامات پر آپریشن جاری ڈسٹرکٹ سینٹرل کے دو مقامات ناگن چورنگی اور لیاقت ڈاک خانہ میں آپریشن جاری ڈسٹرکٹ ساوتھ صدر موبائیل مارکیٹ سے تجاوزات کا خاتمہ جاری ڈسٹرکٹ ایسٹ کی فاطمہ جناح کالونی میں تجاوزات ہٹانے کا کام جاری
آپریشن میں انسداد تجاوزات سیل کے ایم سی عملے سمیت علاقہ پولیس حصہ لے رہی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.