پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

حکومت بہتر پالیسیوں سے ملکی معیشت میں استحکام

مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کاتقریب سے خطاب  لوگ کہتے ہیں کہ ماضی کی بات نہ کریں ماضی کی پالیسی سے ملکی معیشت کو فائدہ نہیں ہوا، حکومت بہتر پالیسیوں سے ملکی معیشت میں استحکام لارہی ہےماضی میں برآمدات بڑھانے پر کوئی خاص توجہ نہیں دی گئی ماضی کے نقصانات سے نکلنے کے لیے موجودہ حکومت نے مشکل فیصلے کیے، مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ انڈسٹری کو بڑھانے کے لیے پرائیوٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا حکومت کو اچھا ماحول مہیا کرکے پرائیوٹ سیکٹر کی حوصلہ افزائی کرنی ہے خام مال پر ہزاروں روپے کی درآمدی ڈیوٹی کو صفر کیا ہے، دوسری جانب حکومتی اخراجات پربھی قابو پایا گیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.