پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

مرکزی انمجن تاجران گوجرخان کے الیکشن کا عمل جاری

گوجرخان (پی پی اے) مرکزی انمجن تاجران گوجرخان کے الیکشن کا عمل جاری
مرکزی انجمن تاجران گوجرخان کی صدارت کے دو گروپ میدان میں موجود
مرکزی انجمن تاجران کی صدارت کےلیے راجہ جواد اور مرزا وقاص کے درمیان مقابلہ ھو رھا ہے
مرکزی انجمن تاجران گوجرخان میں ووٹنگ کا عمل شام 4 بجے تک جاری رہے گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.