پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

یار محمد رند کا جناح ٹاؤن گرلز اسکول کا اچانک دورہ

صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کا جناح ٹاؤن گرلز اسکول کا اچانک دورہ.صوبائی وزیر تعلیم  نے اسکولز میں ایس او پیز کا جائزہ لیا .
صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند اساتذہ کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایات کی صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے بچوں میں ٹافیاں تقسیم کی .
ہمارے بچے ہمارا مستقبل ھیں ( سردار رند ) .بچوں کی تعلیم پر کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.