پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

آر پی او ملتان وسیم احمد خان ڈی پی او آفس خانیوال پہنچ گئےآر پی او نے ڈی پی او آفس میں یادگارشہداء کا سنگ بنیاد رکھا

آر پی او ملتان وسیم احمد خان ڈی پی او آفس خانیوال پہنچ گئےآر پی او نے ڈی پی او آفس میں یادگارشہداء کا سنگ بنیاد رکھا ڈی پی او آفس میں قائم پولیس آئی کے نام سے جدید کنٹرول روم کا افتتاح کیا ڈی پی او محمد علی وسیم نے بریفنگ دی پولیس آئی پراجیکٹ جرائم کے انسداد میں معاون ثابت ہوگا  آئی ٹی اصلاحات اور جدید کمپیوٹرائزڈ نظام کے استعمال سے خانیوال کو کرائم فری بنایا جائے گا
ڈی پی او محمد علی وسیم ترجمان خانیوال پولیس

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.