پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

متاثرین اسلام آباد کے حوالے سے قائم کمیشن کی میٹنگ

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائےCDAامور جناب علی نواز اعوان اور چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ جناب راجہ خرم نواز کی زیر صدارت متاثرین اسلام آباد کے حوالے سے قائم کمیشن کی میٹنگ.میٹنگ میں عدلیہ کے احکامات کے مطابق متاثرین کے ایشوز کو حل کرنے کے حوالے سے اقدامات اور پیش رفت کا جائزہ لیا گیامتاثرین کے مسائل عدالت کے احکامات کے مطابق حل کئے جائیں،کمیشن کی ہدایت میٹنگ میںCDAحکام، وزارت پلاننگ حکام، متاثرین اسلام آباد کے نمائندوں کے وفد کی شرکت

Leave A Reply

Your email address will not be published.