پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

ویزا کااجرا کیا جائےگاروم پاکستانی سفیرجوہر سلیم نےخوشخبری دیتےہوئےکہا ہے کہ اٹلی نے پاکستانی ورکرز کے لئے ورک ویزا کی اجازت دے دی ہے

ویزا کا اجرا کیا جائے گا روم پاکستانی سفیر جوہر سلیم نے خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ اٹلی نے پاکستانی ورکرز کے لئے ورک ویزا کی اجازت دے دی ہے۔ رواں سال 30 ہزار سے زائد ورک ویزا کا اجرا کیا جائے گا۔پاکستانی سفیر جوہر سلیم کا کہنا تھا کہ اس پیشکش سے زراعت، سیاحت، تعمیراتی اور فریٹ کے شعبے سے منسلک لوگ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ہماری کوشش ہوگی کہ پاکستانی ورکرز اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
جوہر سلیم کا کہنا تھا کہ گزشتہ مالی سال میں اٹلی سے 142 ملین ڈالرز بطور ترسیلات زر بھیجے گئے۔ اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کا بھی مطالبہ تھا کہ پاکستانی ورکرز کو ویزا دیا جائے

Leave A Reply

Your email address will not be published.