پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

سالانہ عرس مبارک کی تقریب آستانہ عالیہ گولڑہ شریف اسلام آباد میں منعقد ہوئ

(اسلام آباد) حضرت سیدنا پیر مہر علی شاہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کے یسالانہ عرس مبارک کی تقریب آستانہ عالیہ گولڑہ شریف اسلام آباد میں منعقد ہوئ. جس کی صدارت حضرت پیر سید معین الحق گیلانی اور حضرت پیر سید قطب الحق گیلانیسجاہ نشینان آستانہ عالیہ گولڑہ شریف نے فرمائی ملک بھر سے مریدین متعلقین اور عقیدت مندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی محفل کے اختتام پر سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر سید معین الحق گیلانی صاحب نے امت مسلمہ اور پاکستان کے لئے خصوصی دعا فرمائی علمائے کرام نے آپ کی تعلیمات اور خدمات پر روشنی ڈال

Leave A Reply

Your email address will not be published.